Advertisement

14 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ خریدنے پر پابندی

نئے قوانین کے تحت 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اپنی زندگی میں کبھی بھی کہیں سے بھی سگریٹ خریدنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 2:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
14 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ خریدنے پر پابندی

ولینگٹن : تمباکو نوشی جہاں انسان کے لیے انفرادی طور پر خطرناک ہے وہیں اس کے مضر اثرات فضائی آلودگی کا سبب بھی بنتے ہیں.

نیوزی لینڈ میں ایک رولنگ پروگرام میں نوجوانوں کو سگریٹ خریدنے کی اجازت دینے پر پابندی لگائی جا رہی ہے، جس کا مقصد 2025 تک پورے ملک کو سگریٹ نوشی سے پاک بنانا ہے۔

نئے قوانین کے تحت 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو اپنی زندگی میں کبھی بھی کہیں سے بھی سگریٹ خریدنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن کے منصوبے پر عمل کرانے کے لیے اور ملک کو مکمل پاک کرنے کے لیے ہر سال اس عمر کی حد میں اضافہ کر دیا جائے گا۔

حکومت سگریٹ بیچنے کی اجازت دی گئی دکانوں کی تعداد کو بھی محدود کر رہی ہے۔ ملک بھر میں صرف 500 دکانوں کو لائسنس دیا جا ئے گا۔حکومت کی جانب سے سگریٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، لیکن اس سے کوئی خاص کمی نہیں آئی، جس کے بعد سخت فیصلے کیے جا رہے ہیں۔

معاون وزیر صحت عائشہ ورل کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ نوجوان کبھی بھی تمباکو نوشی شروع نہ کریں اس لیے ہم نوجوانوں کے نئے گروہوں کو تمباکو نوشی کی مصنوعات بیچنا یا سپلائی کرنا جرم بنا دیں گے۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر آسٹریلوی بھی دکانوں میں سگریٹ کی فروخت پر مکمل پابندی چاہتے ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 20 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 18 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement