کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ روپے میں فروخت
دہلی : غیر ملکی میڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی نے شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کیے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصایر جاری کرنے کے حوالے سے ایک ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے بالی وڈ شخصیات سے خصوصی طور پر رابطہ کیا ہے۔ کترینہ اور وکی نے شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس ایمازون کو 80 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کیے ہیں۔
او ٹی ٹٰ پلیٹ فارم کترینہ وکی کی شادی کی تصاویر خاص سیریز کے طور پر جاری کرے گا،اس سیریز میں وکی کترینہ کی لو اسٹوری پر مشتمل تصاویر سمیت ان کی روکا تقریب سے ولیمہ کی تقریب تک کی تصاویر کو جاری کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کرنے کے رائٹس 2019 میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو فروخت کیے تھے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- a day ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 17 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 days ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 days ago


