ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی پر دلچسپ کمنٹ کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 1:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کترینہ کیف کو شادی شدہ کلب میں خوش آمدید کہہ دیا،سوشل میڈیا پر پریتی زنٹا نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میری پیاری کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی مبارک ہو۔
بالی ووڈ اداکارہ نے لکھا کہ اپنے خاص دن پر تم دونوں کو دیکھ کر میرا دل بہت خوشی سے بھر گیا ، آپ دونوں کو ہمیشہ زندگی کے ساتھی کے طور پر ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے محبت اور خوشی نصیب ہو۔
آخر میں اداکارہ پریتی زنٹا نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی شدہ کلب میں خوش آمدید بھی کہا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 17 minutes ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





