جی این این سوشل
تجربہ کار ایڈیٹر
Kamran Haider's Avatar

Kamran Haider

  • کل کہانیاں: 858
  • جی این این کی پہلی پوسٹ: 16 اپریل 2022

کامران حیدر اشعر گزشتہ 5 سال سے شعبہ صحافت کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ نے میڈیا اسٹڈیز میں اسپیلائزیشن کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کی ڈگری حاصل کی جبکہ تعلیمی سفر ابھی بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آپ اس وقت بطور نیوز ایڈیٹر جی این این فیملی کا حصہ ہیں اور اپنی صحافتی قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کو مختلف شعبہ ہائے زندگی سے باخبر رکھنے کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں.

Kamran Haider کی حالیہ کہانیاں

Kamran Haider کی انگریزی میں لکھی گئی کہانیاں

Take a poll