کوئٹہ: پشین کےعلاقے توبہ کاکڑی میں 2 ڈیم ٹوٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ چمن کے پہاڑی علاقوں کی رابطہ سڑکیں تباہ ہو گئی ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 28th 2022, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس میں لیویز کنٹرول کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پشین کےنشیبی علاقے سے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے، تینوں افراد پشین کےعلاقے توبہ کاکڑی میں 2 ڈیم ٹوٹنے سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے۔
دوسری جانب چمن میں بھی سیلابی صورت حال کے باعث حالات کشیدہ ہیں جہاں پہاڑی علاقوں کی رابطہ سڑکیں تباہ ہونے سے کئی دیہاتوں کا زمینی رابطہ شہر سےمنقطع ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے لیویز کنٹرول کا کہنا ہے کہ توبہ اچکزئی میں گزشتہ شام کدنی کے 3 ڈیم ٹوٹنےکے بعد سیلابی صورت حال ہے، پل اور رابطہ سڑکیں بہہ جانے سےتوبہ اچکزئی کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







