ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کے بعد پہلی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 2:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے شادی کو ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنی اور شوہر اداکار وکی کوشل کی تصویر شیئر کی۔
شیئر کی گئی تصویر میں وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کو گلے سے لگایا ہوا ہے جبکہ اداکار جوڑی کو مسکراتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
کترینہ کیف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ان کی خوشحال ازدواجی زندگی کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔
اداکارہ کی شیئر کی گئی تصویر چند ہی گھنٹوں میں تیزی سے وائرل ہوگئی جسے اب تک 30 لاکھ سے زائد بار مداحوں کی جانب سے پسند کیا جاچکا ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






