حکومت نے مری اور گلیات جانے کیلئے عائد پابندی میں چوبیس گھٹنے کی توسیع کردی
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری اور گلیات جانے کیلئے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورت حال کا جائزہ لے کرکیا جائیگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت نے مری اور گلیات جانے کےلئے عائدپابندی میں چوبیس گھنٹے کی توسیع کردی ہے، مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہوگا، مری اور گلیات کی صورت حال کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ مری اور گلیات جانے کیلئے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورت حال کا جائزہ لے کرکیا جائیگا۔
خیال رہے کہ مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی تھی اور 20 سے زائد افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




