کراچی: چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جاگیردارا نہ سوچ کے حامل لوگوں نے صوبہ سندھ کا بلدیاتی قانون منظور کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی سے جینےکا حق چھینا جا رہا ہے، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو گلی کوچوں میں ان کے لیے چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔
سندھ اسمبلی بلڈنگ کے باہر منعقدہ جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی آمد پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مصطفیٰ کمال نے خطاب کرتے ہوئے شرکائے دھرنا کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ جاگیردارا نہ سوچ کے حامل لوگوں نے بلدیاتی قانون منظور کیا۔
یادرہے کہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بلدیاتی بل کے خلاف گزشتہ گیارہ دنوں سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا بھی ایک وفد گزشتہ روز جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا تھا جہاں سید ناصر حسین شاہ، سید وقار مہدی اور بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے بلدیاتی بل پر مذاکرات ہوئے تھے۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 42 منٹ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل



