دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ٹیسٹ پلئیر رینکنگ جاری کر دی گئی ۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بلے بازوں میں آسٹریلیا کے مارنوس لابو شین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔
اسی طرح آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے ، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے نمبر پر آگئے ہیں ۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھویں نمبرپر برقرار ہیں ۔
باؤلنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارت کے روی چندرن ایشون دوسرے نمبر پر ہیں ۔
نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن باولنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر چلے گئے۔
قومی باؤلر حسن علی کی رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوئی ہے اوروہ د ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔ حسن علی رینکنگ میں دسویں نمبر پرہیں ۔
? Steve Smith overtakes Kane Williamson
— ICC (@ICC) January 12, 2022
? Kyle Jamieson launches into third spot
The latest @MRFWorldwide ICC Men’s Test Player Rankings ?
Full list: https://t.co/0D6kbTluOW pic.twitter.com/vXD07fPoES

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل



