مین ہول کے ڈھکن چوری کرنے، بیچنے یا خریدنےپر اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا، مراسلہ جاری
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 18th 2022, 1:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں بچے کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعے کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کے ایم ڈیز واسا اور چیف افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ باعث شرم ہے بچے کھلے مین ہولز کیوجہ سے مر رہے ہیں، کچھ افسران اپنی بنیادی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے، اگر کسی مین ہول کا ڈھکن غائب پایا گیا تو واسا کے ایم ڈیز اورلوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسرز ذمہ دار ہوں گے، فرائض میں کوتاہی برتنے پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص مین ہول کے ڈھکن چوری کرتا، بیچتا یا خریدتا پایا گیا تو اس کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






