Advertisement

جنوبی کوریا : کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک 

سئیول  : پیٹرو کیمیکل کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے چار افراد ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا : کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک 

تفصیلات کے مطابق  جنوبی کوریا کے جنوبی بندرگاہ  شہر Yeosu میں ا یک پیٹرو کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور چار  زخمی ہو گئے۔

واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9:26  بجے کے قریب پیش آیا اور خیال کیا جارہا ہے کہ فیکٹری میں اس وقت تقریبا  8 افراد موجود تھے ۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی لیکن دس منٹ میں اس پر قابو پالیا گیا۔ دھماکے میں  ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔

حکام کے مطابق دھماکہ فیکٹری کے ہیٹ ایکسچینج سسٹم  میں ہوا  تاہم، واقعہ کی  تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکہ بہت شدید تھا  جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Yeochun NCC، جسے YNCC کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، متعدد اہم اور انتہائی زہریلے صنعتی کیمیائی مصنوعات تیار اور فروخت کرتا ہے، جن میں بینزین، پروپیلین، ایتھیلین، ٹولیون، زائلین اور اسٹائرین مونومر شامل ہیں۔

 

Advertisement
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 19 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement