کراچی: دو سال سے زیر التوا پائلٹس لائسنس امتحانات شروع کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 11th 2022, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مارچ سے پائلٹس لائسنس کے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ٹھیکا برطانوی کمپنی کو دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ برطانوی کمپنی نے امتحانات سے متعلق پلان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دے دیا ہے اور ڈی جی سول ایوی ایشن آج پائلٹس لائسنس امتحانات بحال ہونے کااعلان کریں گے۔
سی اے اے کا لائسسنگ ڈاریکٹوریٹ ان تمام معاملات کو دیکھ رہا ہے۔
واضح رہےکہ پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ سامنے آنے پر انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے پاکستان سی اے اے پر پائلٹس لائسنس امتحانات پر پابندی عائد کی تھی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






