8 نومبر 2021 کو بنایا گیا تھا لیکن جلد ہی اسے اوہائیو کے ریڈیو جوکیز کے نام کر دیا جائے گا۔


امریکی یونیورسٹی کے دو طالبعلموں نے ریڈیو پر 25 گھنٹے 35 منٹ تک ایک دوسرے کا انٹرویو لے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔
ریاست اوہائیو میں زکیری سنوٹکو اور کولن کینیڈی نے براہِ راست انٹرویو منعقد کیا جسے انسٹاگرام اور ٹوئیچ پر بھی لائیو دکھایا گیا۔ زکیری سنوٹکو ہپ ہاپ 808s اور جان کیرل یونیورسٹی کے ڈبلیو جے سی یو-ایف ایم میں Mixtapes نامی شو کے ایگزیکیوٹیو پروڈیوسر ہیں. دونوں نے اپنے شو کا آغاز 5 فروری کو شام 7 بجے کیا، جبکہ اختتام 6 فروری ساڑھے 8 کیا۔
ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم نے ابھی تک آفیشلی ان کے نام شامل نہیں کیے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ دو تین ماہ کے اندر وہ اسے شامل کریں گے۔ موجودہ سب سے طویل ریڈیو انٹرویو 25 گھنٹے 26 منٹ طویل کے طور پر درج کیا گیا ہے، جو 8 نومبر 2021 کو بنایا گیا تھا لیکن جلد ہی اسے اوہائیو کے ریڈیو جوکیز کے نام کر دیا جائے گا۔

ایران پر اسرائیلی حملے کے دوران صدر مسعود پزشکیان کے زخمی ہونے کا انکشاف
- 7 hours ago
ریسلر انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
- an hour ago
امریکہ کا یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- 4 hours ago

دنیا بھر میں کشمیری عوام یومِ شہدائے کشمیر منا رہے ہیں
- 7 hours ago

پاور ڈویژن کی بجلی کے پیک آورز کے دورانیے میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید
- 7 hours ago

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف سخت اور فیصلہ کن اقدامات
- 4 hours ago

کراچی میں پلاسٹک ڈرم سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد
- 7 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت طبعی تھی، خود کشی یا پھر قتل؟ پولیس نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دےدی
- 42 minutes ago

سعودی ایئرلائن " فلائی اڈیل" کا پاکستان کے لیے چار نئے فضائی راستوں کا اعلان
- 4 hours ago

ایک اور 90 دن کا پلان آیا ہے،علی امین گنڈا پور صرف بڑھکیں مارتے ہیں، عظمیٰ بخاری
- 2 hours ago

پی ٹی آئی کا 90 روز کی تحریک کا اعلان، تحریک میں آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈا پور
- 5 hours ago

چکری انٹر چینج : مسافر بس گہری کھائی میں جا گری۔5 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی
- 2 hours ago