Advertisement

پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 13 2022، 12:12 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پی ایس ایل سیزن 7 کے پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ لاہور قلندرز دوسری پوزیشن پر ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔

Advertisement
Advertisement