لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2022, 12:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
Happy Saturday, all! ??
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 12, 2022
Quetta have won the toss and elected to bowl ?? #HBLPSL7 l #LevelHai l #IUvQG pic.twitter.com/aZ5jma8oIW
پی ایس ایل سیزن 7 کے پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ لاہور قلندرز دوسری پوزیشن پر ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- ایک دن قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- ایک دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- ایک دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 5 گھنٹے قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 9 گھنٹے قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 10 گھنٹے قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- ایک دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 10 گھنٹے قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



