ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 13th 2022, 1:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت میں کرناٹک کے کالج میں باحجاب مسلم طالبہ کو ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراساں کرنے اور تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دینی چاہئے یا نہیں اس معاملے پر اداکارہ سونم کپور نے بھی اپنی رائے دی ہے۔
سونم کپور نے حجاب کی حمایت کرتے ہوئے انتہاپسندوں کے سامنے نہایت منفرد انداز میں سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پگڑی پہنے ہوئے ایک سکھ مرد اور حجاب میں ملبوس ایک خاتون کی تصویر شیئر کی اور سوال پوچھا کہ اگر پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں؟
یاد رہے کہ گزشتہ روز کنگنارناوت نے بھی حجاب کرنے والی طالبہ پر طنز کیا تھا جس پر شبانہ اعظمی نے انہیں بھرپور جواب دیا تھا۔

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل،25 امیدوارمد مقابل
- 5 گھنٹے قبل

غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج
- 4 گھنٹے قبل
صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
- 2 منٹ قبل

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
- 6 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- 4 گھنٹے قبل

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 3 گھنٹے قبل

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات