لاہور:پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2022, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ڈبل ہیڈرز ہوں گے جس میں پہلا میچ کراچی اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے جب کہ دوسرا میچ لاہور اور کوئٹہ کے درمیان ہوگا۔
کراچی کنگز کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں جب کہ پشاور زلمی کی ٹیم وہاب ریاض کی کپتانی میں میدان میں اتر رہی ہے۔
پوائنٹس ٹیبل کا ذکر کریں تو کراچی کی ٹیم 5 میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں بھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی، کراچی کا اس وقت پوائنٹس ٹیبل میں سب سے آخری نمبر ہے۔
دوسری جانب پشاور کی جانب سے کھیلے گئے 6 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل ہوئی اور یہ ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 2 گھنٹے قبل

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں پر اسرار طور پر مارا گیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 27 منٹ قبل

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر
- 2 گھنٹے قبل

سروائیکل ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈا، وزیر صحت نے بیٹی کو ویکسین لگوا دی
- 6 گھنٹے قبل

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی
- 3 گھنٹے قبل

حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع
- 4 گھنٹے قبل

کرکٹرشان مسعود کےچچا اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر وقار مسعود انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات