Advertisement
علاقائی

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی بنیادی  تنخواہوں میں15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی بنیادی  تنخواہوں میں 15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ  کیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 24th 2022, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی بنیادی  تنخواہوں میں15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، سرکاری ملازمین  کی بنیادی  تنخواہوں میں 15 فیصد سپیشل الاؤنس کا فیصلہ  کیا گیا ہے ، اس ضمن میں سمری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی گئی  ہے ۔ 

ذرائع کاکہنا ہے کہ اسپیشل الاونس گریڈ ایک سے  سولہ تک کے سرکاری ملازمین کو دیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق  پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

 

Advertisement