Advertisement
تجارت

ڈالر کی ملکی تاریخ کی اونچی اڑان

اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 13th 2022, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی ملکی تاریخ کی اونچی اڑان

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید53 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 53  پیسےمہنگا ہونے کے بعد ڈالر 192 روپے 30 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق رواں مالی سال ڈالر 33 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔

Advertisement
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 4 گھنٹے قبل
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • ایک گھنٹہ قبل
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 2 گھنٹے قبل
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • 4 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

  • 3 گھنٹے قبل
عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری