انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، الیکشن کرانیکا اختیار صرف حکومت کے پاس ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اندر کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 23 2022، 1:34 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نےکہا کہ عمران خان اپنی نا اہلی کی وجہ سے اقتدارسے نکالے گئے ہیں، الیکشن کرانے کا اختیار صرف حکومت کے پاس ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف والے پہلے بھی 126 دن کا دھرنا دے چکے ہیں، شہریوں کے تحفظ کی خاطر تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے۔
انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ملک کے اندر کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے مشاورت کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران خان حکومت میں تھے تو الیکشن کیوں نہیں کرائے؟

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





