Advertisement

تائیوان کا تنازع، چین کی امریکہ کو وارننگ

اسے س قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر چین طاقت کے ذریعے تائیوان پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو امریکہ فوجی مداخلت کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 24 2022، 3:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تائیوان کا تنازع، چین کی امریکہ کو وارننگ

 امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔

چین نے  امریکی  صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ تائیوان کے حوالے سے اپنے مفادات کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔

بیجنگ نے امریکی صدر کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے بنیادی مفادات پر کسی سمجھوتے یا رعایت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

چینی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ‘تائیوان کارڈ’ کا استعمال نہ کیا جائے ورنہ امریکہ خود جل جائے گا۔
اسے س قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر چین طاقت کے ذریعے تائیوان پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو امریکہ فوجی مداخلت کرے گا۔

واضح  رہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی نے کبھی بھی خود مختار تائیوان کو کنٹرول نہیں کیا لیکن وہ اس جزیرے کو اپنی سرزمین کا حصہ سمجھتی ہے۔ چین ماضی میں کہا چکا ہے کہ ضرورت پڑنے پر تائیوان کو چین کا حصہ بنانے کے لیے طاقت کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 3 دن قبل
Advertisement