اٹک: اٹک میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 17th 2022, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ فتح جنگ کوہاٹ روڈ گلیال سٹاپ کے قریب پیش آیا ، جہاں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصام سے 1 شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ 2 شدید زخمی ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کوٹ فتح خان کا رہائشی 46 سالہ شیر خان کو سر پر گہری چوٹ لگنے کی وجہ سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیو کے مطابق زخمیوں کی شناخت 35 سالہ مصدق ولد مختیار اور 40 سالہ عبدالغفور ولد غلام نبی کے نام سے ہوئی ہیں ۔ ریسکیو نے لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






