کراچی : حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لیں۔ پٹرول 12 روپے مہنگا کرنے کی سمری تیار کر لی گئی۔

جی این این کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔سمری میں پیٹرول 12روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے، مٹی کا تیل 7 اور لائٹ ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
اوگرا نے سمری 30روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر تیار کی۔ پیٹرول پر اس وقت 21روپے 56پیسے فی لیٹر لیوی عائد ہے۔ ڈیزل پر اس وقت 23روپے 9پیسے فی لیٹر لیوی ہے۔قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان دیں گے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اس سے قبل 15جنوری کو پیٹرول 3 روپے 20 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی تھی ، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے، مٹی کا تیل 3، لائٹ ڈیزل 4 روپے 42 پیسے اور پٹرول 3 روپے 20 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی تھی ۔

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان
- 6 hours ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
- 6 hours ago

یو اے ای نے بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا
- 2 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
- 5 hours ago

میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلیریا مارکیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل
- 4 hours ago
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
- 4 hours ago

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 3 نوجوان شہید
- 8 minutes ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے
- 6 hours ago

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 14 hours ago

ہسپتالوں اور مراکز صحت میں پیدائش و وفات کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کا عمل شروع
- 3 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری
- 3 hours ago

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
- 3 hours ago