چین میں 1961 کے بعد بدترین بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں۔


چین اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی معطل کردیا، بھارتی ریاست آسام میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے کھانے پینے کی اشیا پھینکی جانے لگیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں مختلف قسم کی بیماریاں بھی پھوٹنے لگیں ہیں، سیلاب متاثرین کو امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کی وجہ سے اب تک 55 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، ریسکیو ٹیمیں شہریوں تک صاف پانی، ادویات اور خوراک کی فراہمی کے لیے کشتیوں کا استعمال کررہی ہے۔
دوسری جانب چین میں پولیس نے سیلابی ریلے میں ڈوبتی خاتون کو بچالیا ہے، صوبہ گوانگ ڈونگ جنوبی چین میں ریکارڈ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، چین میں 1961 کے بعد بدترین بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں۔

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل