انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 210 روپے 10 پیسےکا ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2022, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عیدکی چھٹیوں کے بعدکاروباری ہفتےکے پہلے روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 210 روپے 10 پیسےکا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 2 روپےکا اضافہ ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر 211 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/PFc1PBn5Fh pic.twitter.com/mw3IWoD9Er
— SBP (@StateBank_Pak) July 13, 2022

دنیا کی خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست جاری ، ہانیہ عامر کس نمبر پر؟
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع میں سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث 332 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی
- 3 گھنٹے قبل

روس اور آسٹریلیا میں زلزلے کےشدید جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس
- 43 منٹ قبل

کوئٹہ : غیر معیاری آئسکریم کھانے سے 20 بچوں کی حالت غیر
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے اموات پر اظہار افسوس
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نےفرضی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی سازش مسترد کردی
- ایک گھنٹہ قبل

اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے،آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

کینیڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات:سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 2 گھنٹے قبل

قوالی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات