Advertisement
پاکستان

گوادر ، پسنی اور اورماڑہ میں زلزلےکے جھٹکے

کوئٹہ:  مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 1st 2022, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوادر ، پسنی اور اورماڑہ میں زلزلےکے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کے جھٹکےگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیےگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکی شدت 5.6  اورگہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز گوادر کی تحصیل پسنی کے قریب تھا۔

Advertisement