Advertisement
علاقائی

حیدرآباد: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 5افراد جاں بحق 

حیدرآباد:  پٹھان کالونی کے علاقے  میں گیس لیکج  کے باعث  دھماکے کے نتیجے میں 5افراد چل بسے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2022, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حیدرآباد: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 5افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق حیدرآباد کے علاقے پٹھان کالونی میں  گیس پریشر میں کمی کے باعث خواتین رات کو گیس بند کرنا بھول گئیں اور  صبح کچن میں چولہا جلانے سے  دھماکا ہوگیا ۔

 انتقال کرنے والوں میں روی کے والد 65 سالا رتن، والدہ 60 سالا ساوتری اور بہن،  بھابھی اور بھتیجی بھی چل بسیں ۔   

افسوس  ناک  واقعہ  میں 8افراد زخمی ہوئے تھے ، تمام زخمیوں کو کل سول اسپتال کراچی ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔ 

Advertisement