Advertisement
علاقائی

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،5افراد جاں بحق

قلعہ عبداللہ میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2022, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،5افراد جاں بحق

 

قلعہ عبداللہ غزہ بند کے علاقے میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

Advertisement