ننکانہ صاحب میں ڈاکوؤں نے رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف کو لوٹ کر موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 19 2022، 1:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطبق رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی، وہ اپنے بھائی اور ڈرائیور کے ہمراہ پکا قلعہ جا رہے تھے اور راستے میں یہ واقعہ پیش آیا۔
ڈاکو مہر کاشف سے 45 ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے رکن پنجاب اسمبلی کے علاوہ درجنوں افراد سے بھی لوٹ مار کی۔
تھانہ مانگٹانوالہ میں رکن پنجاب اسمبلی کے ڈرائیور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 16 منٹ قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 منٹ قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





