اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے ملک میں خرچ کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب زدگان کے لیے ٹیلی تھون سیشن میں کہا کہ پاکستان کے لیے اس وقت سب سے مشکل وقت ہے، ملک میں سیلاب سے 1 ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا سیلاب کے باعث 1 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورا پاکستان مل کر اس امتحان کا سامنا کرے، ثانیہ نشتر کو فلڈ ریلیف فنڈ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، جو بھی فنڈز ملیں گے اسے ثانیہ نشتر کی سربراہی میں خرچ کیا جائے گا۔
ٹیلی تھون سیشن میں ملنے والی چیریٹی سے متعلق فواد چودھری نے بتایا کہ تقریباََ ایک گھنٹے کے مختصر وقت میں عمران خان سیلاب زدگان کے لیے 86 کروڑ روپے جمع کر چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم سیلاب زدگان کی معاونت کی خاطر انٹرنیشنل ٹیل تھون کر رہے ہیں جس صاحب استطاعت پاکستانی شہری اور بالخصوص اوورسیز پاکستانی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
اسرائیل کا جنگ بندی معاہدے کے باوجود مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 فلسطینی شہید 40 زخمی
- 4 گھنٹے بعد
ترکیہ : ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی
- 3 گھنٹے بعد
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری
- 2 گھنٹے بعد
سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے سینکڑوں پاکستانی بے دخل
- 4 گھنٹے بعد
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان مشرق وسطیٰ کے 2 بینکوں سے قرض معاہدے کیلئے تیار ہے، وزیر خزانہ
- 2 گھنٹے بعد
پنجاب میں میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ
- 2 گھنٹے بعد
کرم میں قیام امن کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری، بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد
- 3 گھنٹے بعد
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدر بنتے ہی روس پر پابندیاں لگانے کی دھمکی
- ایک گھنٹہ بعد
7 اکتوبر کو حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی آرمی چیف مستعفی
- 2 گھنٹے بعد
پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 5 گھنٹے بعد
بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور
- 5 گھنٹے بعد