Advertisement

بھارت کی دیپتی شرما کے ہاتھوں انگلینڈ کی چارلی ڈین کے مین کیڈ رن آؤٹ پر تنازع

بھارت کی دیپتی شرما کے ہاتھوں انگلینڈ کی چارلی ڈین کا مین کیڈ رن آؤٹ بھارتی اور انگلش شائقین کے درمیان تنازع کی وجہ بن گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 26th 2022, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت کی دیپتی شرما کے ہاتھوں انگلینڈ کی چارلی ڈین کے مین کیڈ رن آؤٹ پر تنازع

لارڈز میں تیسرے ون ڈے کے دوران بھارتی اسپنر دیپتی شرما نے چارلی ڈین کو اس وقت رن آؤٹ کر دیا جب نان اسٹرائیر اینڈ پر کھڑی چارلی ڈین بال پھینکے جانے سے قبل ہی کریز سے آگے نکل گئیں۔ دیپتی نے گیند کرانے کی بجائے واپس مڑ کر بیلز اڑا دیں اور یوں چارلی ڈین کے رن آؤٹ ہونے پر انگلینڈ میچ بھی ہار گیا۔

سوشل میڈیا پر انگلش شائقین کرکٹ نے اسے کھیل کی سپرٹ کے خلاف قرار دیا ہے لیکن بھارتی شائقین کرکٹ دیپتی شرما کا دفاع کرتے نظر آرہے ہیں۔

بہت سے بھارتی شائقین کاکہنا ہے کہ اگر یہ رول بک میں شامل ہے تو یہ فیئر ہے۔

Advertisement
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • a day ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 8 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 8 hours ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 9 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 8 hours ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 6 hours ago
Advertisement