حکومت لانگ مارچ سےنمٹنے کے لیےکیاتیاری کررہی ہے؟عارف حمید بھٹی کا انکشافات
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔


جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب سندھ سے لانگ مارچ کیا تھا تو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیسے آگے پیچھے پروٹوکول دیتے پھرتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کا زہر بھی شہد ہو اور ہمارا شہد بھی زہر ہو، ان کا حرام بھی حلال ہو، ہمارا حلال بھی حرام، ان کا جھوٹ بھی سچ اور ہمارا سچ بھی جھوٹ ہے، پاکستان کےکچھ دوست کینسر ہونے پر بھی نہیں مرسکتے، ہارٹ اٹیک سے بھی بچ سکتے ہیں، سچ بولیں گے تو مرجائیں گے۔
حکومت لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کررہی ہے۔۔؟ سنیئے عارف حمید بھٹی کی انکشافات سے بھرپور گفتگو@arifhameed15 @saeed_qazi @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org #FinalCall #ImranKhan #LongMarch pic.twitter.com/Ih7ZZDz4cA
— GNN (@gnnhdofficial) October 6, 2022
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پرتشدد احتجاج منع ہے، مگر حکومت پرامن احتجاج سے کیسے روک سکتی ہے، جب نواز شریف نااہل ہوئے تو داتا صاحب کےباہر جب احتجاج ہوا تب احتجاج جائز تھا؟
اس ملک کی تباہی کی وجہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور کرپشن ہے، عارف حمید بھٹی

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 days ago



