سان جوس : پانچ جرمن باشندوں کو لے جانے والا طیارہ کوسٹاریکا کے قریب لاپتہ ہو گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کے روز میکسیکو سے اُڑان بھرنے والا ایک چھوٹا طیارہ لاپتہ ہوگیا ، طیارے میں پانچ جرمن باشندے سوار تھے ۔
اس حوالے سے کوسٹاریکا کے وزیر برائے پبلک سکیورٹی کا کہنا ہے کہ طیارے کے حوالے سے ہمیں اطلاع موصول ہوئی کہ طیارے کا کوسٹاریکا کے قریب کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ شام 6 بجے کے قریب لاپتہ ہوا تھا جس کا سراغ لگانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے گئے تاہم موسم کی خرابی اور رات ہونے کی وجہ سے سرچ آپریشن روک دیا گیا ، صبح نئے سرے سے آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کے بعد سے اب تک طیارے کی تلاش جاری ہے ۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




