پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہید ارشد شریف کی رہائشگاہ جا کر ان کے اہلخانہ سے ملاقات اور تعزیت کی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کینیا میں گولی لگنے سے شہید ہونے والے سینیئر صحافی اور نامور اینکر ارشد شریف کی رہائشگاہ پہنچے اور ان کی والدہ ودیگر اہلخانہ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر عمران خان نے ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ارشد شریف کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی۔
عمران خان نے ارشد شریف کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف نے اپنی جان دے سچ بولنے کی قیمت ادا کی ہے، اس سے قبل انہیں اپنے وطن کو چھوڑ کر بیرون ملک روپوش ہونا پڑا تھا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ۔۔ ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے۔#ArshadSharif #arshadshareef pic.twitter.com/IFUiFERXaO
— Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq) October 24, 2022
واضح رہے کہ اس سے قبل عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ارشد شریف کی شہادت کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ شواہد کی جانچ کیلیے مناسب عدالتی تحقیقات کا آغاز ہونا چاہیے۔

علیمہ خان کے نام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش،10ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- an hour ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 11 minutes ago

ججز کے استعفے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، خواجہ سعد رفیق
- 4 hours ago

نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بھائی انتقال کرگئے
- 18 minutes ago

مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بس خوفناک حادثے کا شکار،42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق
- 3 hours ago

بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت سوز جرائم پر مجرم قرار دے دیا
- 2 hours ago

کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- an hour ago

پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ
- 5 hours ago

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 5 hours ago

انسانیت کیخلاف جرائم کیس: عدالت نے مفرور وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا
- 34 minutes ago

ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
- an hour ago

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع
- 6 hours ago











