لاہور : پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ پاکستان، بھارت، ترکی، اسپین سمیت دیگر یورپی ممالک میں سروسز معطل ہوئی ہیں ۔
واٹس ایپ جو سوشل میڈیا پر باہمی رابطوں کا سب سے بڑا، مقبول اور آسان ذریعہ ہے جس کے ذریعے روزانہ کروڑوں افراد ایک دوسرے سے رابطے میں آتے ہیں آج اس کی سروس میں تعطل پیدا ہوا ہے۔
صارفین کو واٹس ایپ لاگ ان کرنے میں پریشانی ہے جبکہ ویب پر بھی واٹس ایپ کنیکٹ نہیں ہورہا ہے جبکہ ’واٹس ایپ ‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
User reports indicate Whatsapp is having problems since 3:17 AM EDT. https://t.co/cvGsWTfsWq RT if you're also having problems #Whatsappdown
— Downdetector (@downdetector) October 25, 2022
دوسری جانب واٹس ایپ پر نظر رکھنے والی WABetaInfo نے سروس متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 8 گھنٹے قبل

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 8 گھنٹے قبل

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 8 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- 7 گھنٹے قبل

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 9 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی
- 5 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 6 گھنٹے قبل