’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ہماری فلم سازی کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی عالمی سطح پر شاندار پذیرائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی شاندار کامیابی پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور بیرون ملک ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی بے مثال کامیابی پر خوش ہوں۔
اُنہوں نے لکھا کہ یہ پاکستان کی فلم سازی کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ حکومت پاکستانی فلمسازوں کی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لیے ان کی مدد کر رہی ہے ، پاکستان فلم انڈسٹری میں موجود ہر فرد کو انڈسٹری کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
Delighted with the unprecedented success of ‘The Legend of Maula Jatt’ in Pakistan & abroad. It is a testament to Pakistan’s filmmaking talent. The govt is supporting Pakistani filmmakers to reach their potential. Everyone in the Pakistan film industry must play their part too. pic.twitter.com/UcL2tInVSN
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 9, 2022
یاد رہے کہ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘جس میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، 1979ء کی نامور کلاسک پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ کا نیا ورژن ہے۔

26 ارکان کی معطلی کامعاملہ: اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم
- 6 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 5 hours ago

تحریک انصاف کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں: طلال چوہدری
- 6 hours ago

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 6 hours ago

وفاقی حکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 6 hours ago

پی ٹی آئی تحریک پر سوالات: عالیہ حمزہ کا لاعلمی کا اظہار، قیادت سے وضاحت طلب
- 6 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 6 hours ago

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

پاکستان، ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ ریلوے منصوبے اور علاقائی تعاون پر گفتگو
- 6 hours ago

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 6 hours ago

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 4 hours ago