Advertisement
تجارت

پاکستان کو ایشین انفرا اسٹرکچر بینک نے 50 کروڑ ڈالر منتقل کردیے : وزارت خزانہ

اسلام آباد : ایشین انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو500ملین ڈالرکی مالی معاونت موصول ہوگئی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 29th 2022, 6:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کو ایشین انفرا اسٹرکچر بینک  نے  50 کروڑ ڈالر منتقل کردیے : وزارت خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ایشین انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کے بورڈ کی منظوری کے بعد بینک نے 50 کروڑ ڈالر پروگرام فنانسنگ کے تحت سٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کردیئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایشین انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک نے بریس ترقیاتی پروگرام کے تحت پاکستان کےلئے 500 ملین ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کیا تھا۔

بورڈ کی منظوری کے بعد مذکورہ رقم پاکستان کو موصول ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 500 ملین ڈالر کی منتقلی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 40 minutes ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 minutes ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 21 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 days ago
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 6 minutes ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت