Advertisement

راولپنڈی ٹیسٹ کا آخری روز ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے، 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 5 2022، 3:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی ٹیسٹ  کا  آخری روز ،  پاکستان کی بیٹنگ جاری

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر 2 وکٹ پر 80 رنز بنائے تھے۔

پاکستان نے پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے کردیا، قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 43 رنز اور سعود شکیل 24 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ، میزبان ٹیم کو فتح کےلیے مزید 263 رنز درکار ہیں ۔

گرین کیپ کے پہلی اننگز کے 2 سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق 6 اور بابراعظم 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے جبکہ اظہر علی صفر پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ اظہر علی آج دن بیٹنگ کے لیے فٹ ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 17 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 18 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 16 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
Advertisement