Advertisement
علاقائی

خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 

پشاور: خیبرپختونخوا کے 9اضلاع میں  انسداد پولیو مہم کا آغاز  آج(پیر)  سے   ہورہا ہے 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 5th 2022, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 

تفصیلات کے مطابق   ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق ان اضلاع میں پشاور ، نوشہرہ ، باجوڑ، مہمند، سوات ، خیبر، ڈیرہ اسماعیل خان ،  ٹانک اورجنوبی وزیرستان شامل ہیں ۔

اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطر ے پلائے جائیں گے۔

انسدادپولیو مہم کیلئے7ہزار681ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، مہم میں 6ہزار610موبائل ٹیمیں،546 فکسڈ ٹیمیں،481 ٹرانزٹ اور 44رومنگ ٹیمیں شامل ہیں۔

پولیو مہم کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے 1681 ایریا انچارج تعینات کئے گئے  ہیں جبکہ سیکورٹی کےلئے20ہزار152پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔

رواں سال جنوبی اضلاع سے 20بچے پولیو کا شکارہوئے۔

گزشتہ ہفتے   ملک کے 36 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 13.5 ملین بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغازہوا تھا ۔ 

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 15 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 11 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 9 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement