Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 950 روپے اور 814 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 24 2023، 12:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1924 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 950 روپے اور 814 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 308 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے بڑھ کر 2100 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.15 روپے بڑھ کر 1800.41 روپے ہوگئی۔

Advertisement
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 days ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 8 hours ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 7 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 6 hours ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 8 hours ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم