Advertisement

 بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کرکٹر کو شادی کی مبارکباد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 28 2023، 3:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کے بعد اب آل رانڈر اکشر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل نے اپنی دیرینہ دوستمیہا  سے جو ماہرِ غذائیت ہیں جنوری 2022 میں منگنی کی تھی اور اب پورے ایک برس بعد دونوں نے شادی کرلی۔

کرکٹر کو شادی کی مبارکباد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement