نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ الیکشن کے ساتھ دھماکے کا کوئی تعلق نہیں۔ پہلے بھی دہشتگردی کے واقعات ہوتے رہے یہ نئی بات نہیں ہے۔


نگران وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اعظم خان کا کہنا ہے کہ اور 221 زخمی ہوئے۔ خودکش دھماکے کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچایاجائے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے چالیس سال سے دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ چالیس سال سے دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں ،نئی بات نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے ساتھ دھماکے کا کوئی تعلق نہیں، الیکشن کے اعلان سے قبل بھی واقعات ہوئے،شہداء کےلیے جلد پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان نے پولیس لائنز پشاور کا دورہ کیا اور نقصانات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔چیف سیکریٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر سرکاری حکام بھی وزیر اعلیٰ نے ہمراہ تھے۔
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- 10 گھنٹے قبل

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 12 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی
- 8 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 10 گھنٹے قبل

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 11 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 9 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 11 گھنٹے قبل

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 11 گھنٹے قبل