Advertisement
پاکستان

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن نے گورنر کو خط لکھ دیا

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے بڑی پیشرفت، الیکشن کمیشن نے صوبائی عام انتخابات کی تاریخ فائنل کرنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط لکھ کر وقت مانگ لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2023, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن نے گورنر کو خط لکھ دیا

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن گورنر کیساتھ مل کر الیکشن کی تاریخ طے کرے۔ 

تفصیلات کے مطابق  لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم ترین اجلاس ہوا ۔ جس میں  ممبران و سیکرٹری اور قانونی ٹیم شریک ہوئی۔الیکشن کمیشن کے حکام سر جوڑ کر بیٹھے اور مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرلیا۔ 

الیکشن کمیشن  نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ طے کرنے کیلئے گورنر پنجاب سے خط لکھ کر رابطہ کیا ۔  ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ گورنر بلیغ الرحمان پنجاب کے الیکشن کی تاریخ طے کرنے کیلئے کل مناسب وقت دیں۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں وفد ملاقات کرے گا۔الیکشن کمیشن کے وفد میں سیکرٹری ، اسپیشل سیکرٹری اور ڈی جی لا شریک ہوں گے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement