Advertisement
ٹیکنالوجی

دبئی میں 2023 میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلیں گی

یو اے ای : دبئی میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلائی جائیں گی ، کروز نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2023 میں دبئی میں اپنے روبوٹیکسیس کی سروس شروع کردے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 14th 2021, 3:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 2023 تک امارات میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلانے کے لیے جنرل موٹرز کے ایک یونٹ " کروز"  کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔جس کے بعد دبئی امریکا سے باہر سیلف ڈرائیونگ وہیکلز آپریٹ کرنے والا  پہلا مقام بن جائے گا۔

کروز اور دبئی کے ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے دعوی کیا ہے کہ 2030 تک 4000 سیلف ڈرائیونگ ٹیکسیاں چلیں گی۔ 2029 تک  امارات میں " کروز"  واحد روبوٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہوگی۔

شہزادہ حمدان بن محمد آل مکتوم نے کہا ہے کہ دبئی میں مکمل ٹرانسپورٹیشن کا 25 فیصد 2030 تک سیلف ڈرائیونگ وہیکلز میں تبدیل کرنا ہدف تھا۔

امارتی ولی عہد نے مزید  کہا ہے  کہ  دبئی کا مقصد  ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات کو سالانہ 900 ملین درہم تک کم کرنا اور اس وقت تک کاربن کے اخراج کو 12 فیصد سالانہ کم کرنا ہے۔

Advertisement
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری

پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری

  • 2 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات

190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات

  • 4 hours ago
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

  • 4 hours ago
جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر

جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر

  • 4 hours ago
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

  • 6 hours ago
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے

کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے

  • an hour ago
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد

  • 6 hours ago
تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے

تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے

  • 4 hours ago
لوگ ووٹ کسی کو ڈالتے ہیں اور کامیاب کوئی اور ہوتا ہے،مولانا فضل الرحمان

لوگ ووٹ کسی کو ڈالتے ہیں اور کامیاب کوئی اور ہوتا ہے،مولانا فضل الرحمان

  • 6 hours ago
غزہ  کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم

غزہ کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم

  • 4 hours ago
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

  • 2 hours ago
نائب وزیراعظم کی  مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت

نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت

  • an hour ago
Advertisement