ٹورنامنٹ 12 سے 22 دسمبر تک کھیلا جائے گا


فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے سعودی عرب کو سال 2023 کیلئے کلب ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے منتخب کرلیا۔ فیفا کونسل نے متفقہ طور پر سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن کو ایونٹ کے انعقاد کے لیے ووٹ دیا، ٹورنامنٹ 12 سے 22 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔
#SaudiArabia has been announced by FIFA as the hosts of the next edition of the FIFA Club World Cup™, with the tournament scheduled from Dec. 12-22 2023. https://t.co/N8q8FSwHW2
— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) February 14, 2023
قبل ازیں رواں ماہ کے آغاز پر سعودی عرب کو ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے 2027 کے ایشین کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کیا تھا۔
فیفا کونسل کے اجلاس میں کلب ورلڈکپ میں کچھ نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں جس میں 2025 کیلئے ٹیموں تک تعداد 32 تک بڑھا دی ہے جبکہ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا 2026 ورلڈکپ کے اگلے مرحلے کیلئے رسائی حاصل کرچکے ہیں ان ٹیموں کوالیفائر راؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔

9 مئی مقدمات: ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس
- ایک گھنٹہ قبل

عدالت کابانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

مریم نواز کی امریکی وفد سے ملاقات،صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
- ایک گھنٹہ قبل

معروف پاپ اسٹار کیٹی پیری خلاء کا سفر کرنے والی پہلی سنگر بن گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

وہاڑی میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹ محفوظ
- 3 گھنٹے قبل

جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی اداکار فواد خان کی بالی وڈ فلم عبیر گلال کا’خدایا عشق‘ چھا گیا
- 3 گھنٹے قبل

جہلم:ڈی پی اوکی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد
- 2 منٹ قبل

ایک روز کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 11 افراد جاں بحق، 4 پاکستانی بھی شامل
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ گرمی پڑے گی، الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری
- 2 گھنٹے قبل