نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے نیٹ فلکس کی جعلی ایپ سے خبردار کردیا
اسلام آباد: نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے اینڈررائیڈ صارفین کو نیٹ فلکس کی جعلی ایپ سے خبردار کردیا۔انہوں نے کہا ہے کہ تمام اینڈرائیڈ صارفین فکس آن لائن نامی نیٹ فلکس کی جعلی ایپ کے ذریعے نقصان دہ سافٹ وئیر کے خطرے سے خبردار رہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے کہا کہ فکس آن لائن نامی نیٹ فلکس کی جعلی ایپ ڈاؤن لوڈ نہ کی جائے ، یہ آپ کی ڈیوائس کو ایک نقصان دہ فائل میں منتقل کردیتی ہے۔ٹوئٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کبھی بھی کوئی بے اعتماد ایپ یا اے پی کے استعمال نہ کریں، چوکنا رہیں اور محفوظ رہیں۔
Stay updated with @NationalITBoard Malware alerts”
— National Information Technology Board (@NationalITBoard) April 13, 2021
Do not download the Netflix app name Flixonline, it transfers a harmful file to your device. Never use any untrusted APP or APK. Stay alert & stay safe!#SecurityBreach #CyberAttack pic.twitter.com/iDfSshEFag
ٹوئٹ میں شیئرکی جانے والی تصویر میں نقصان دہ کمپیوٹر سافٹ وئیر سے متعلق بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نقصان دہ سافٹ وئیر گوگل پلے اسٹور میں موجود سافٹ وئیر ہے جو خودکار (automatically) طریقہ کار کے تحت صارف کے واٹس ایپ پر آنے والے میسجز کا جواب دیتا ہے۔ صارفین فکس آن لائن ایپ کو ڈاؤن لوڈ نہ کریں اور اگر کرچکے ہیں تو ڈیلیٹ کردیں۔
لاس اینجلس میں لگی خطرناک آگ میں تیز ہواؤں کے باعث مزید اضافے کا خدشہ
- 14 گھنٹے قبل
جنوبی کوریا کے سابق یون سک یول مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- 16 منٹ قبل
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
- 12 منٹ قبل
وزیر اعظم کا پی آئی اے کی پیرس پرواز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم
- 14 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
- 31 منٹ قبل
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے،چیف آف آرمی سٹاف
- 14 گھنٹے قبل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات
- 14 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 8 منٹ قبل
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- 23 منٹ قبل
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 14 گھنٹے قبل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
- 21 گھنٹے قبل