پی ایس ایل سیزن 8: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کے 29 میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 12th 2023, 9:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم اوپننگ بیٹر صائم ایوب تین گیندیں کھیل کر فضل الحق فاروقی کی گیند پر صفر رنز پر ہی پویلین لوٹ گئے۔
اسلام آباد کے خلاف میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم طبیعت ناساز ہونے کے باعث ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں، بابر کی جگہ ٹام کوہلر کیڈمور ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔
دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان انجرڈ ہونے کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں ، واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی تھی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 10 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









