راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 12 2023، 11:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
میچ میں فہیم اشرف نے 38 ،رحمان اللہ گرباز نے 33 اورشاداب خان نے 25 رنز بنائے جب کہ ایلکس ہیلز، صہیب مقصود اور کولن منرو 15/15 رنز کا اضافہ کرسکے۔ محمد وسیم نے 14 اور آصف علی نے 5 رنز کی اننگز کھیلی۔
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں صفیان مقیم اور خرم شہزاد نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ عامر جمال اور جیمز نیشم نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






