خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں: شاہ محمود قریشی
سینئر نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے حکومت کو بڑی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔


سینئر نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے حکومت کو بڑی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس وارنٹ دکھائے تو اپنا لائحہ عمل دیں گے۔ کیا پولیس لاشیں گرانا چاہتی ہے۔ عمران خان کی حفاظتی ضمانت ہو چکی ہے، ان کی گرفتاری نہیں ہو سکتی۔ ہم امن چاہتے ہیں، لڑائی نہیں چاہتے، قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے گرفتاریاں کیں، خواتین کے کپڑے پھاڑے، آج کی کارروائی بلا جواز ہے۔تشدد لاور لاٹھی چارج بند کیا جائے، پی ایس ایل میچ رات میں ہے، ہم دن کو جلسہ کریں گے۔ ہمیں سمجھائیں ضروری ہوا تو خود گرفتاری دے دیں گے۔
بھارتی ریاست آسام میں آسمانی بجلی گرنے 19 افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 42 منٹ قبل

کراچی :پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے گینگ کے 3 ڈاکوؤں گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

حالیہ مون سون بارشوں سےملک میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ رپورٹ جاری
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کیلئے تاریخ ساز دن، سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکے لیےتمام ادارے این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں،وزیراعظم
- 14 گھنٹے قبل

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا اسمبلی: خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نےٹاس جیت لیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب میں آج مزید بارش کی پیشگوئی،اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان
- 36 منٹ قبل

یوکرین پارلیمنٹ نے جنگ کے دوران یولیا سویریدینکو کو وزیر اعظم نامزد کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل