Advertisement

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 22 افراد ہلاک

طوفانی بگولوں کے باعث امریکا میں 6 لاکھ سے زائدگھروں کی بجلی منقطع ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 2nd 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 22 افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں بگولوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں اموات 22 ہوگئیں، جن میں سب سے زیادہ 7 اموات ریاست ٹینیسی میں ہوئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق 15 اموات آرکنساس، مسی سیپی، الاباما اور انڈیانا میں ہوئیں۔طوفانی بگولوں کے باعث امریکا میں 6 لاکھ سے زائدگھروں کی بجلی منقطع ہے، اس کے علاوہ طوفافی بگولوں سے درخت اکھڑ گئے  اور انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

طوفان کی پیشگوئی کرنے والے سرکاری مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمعے اور ہفتے کو متعدد ریاستوں میں 60 سے زائد طوفانی بگولوں کی اطلاع ملی۔

Advertisement
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں،سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ،بیرسٹر گوہر

  • 5 گھنٹے قبل
تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 7 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں تیز آندھی، بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

  • 4 گھنٹے قبل
 آئینی بینچ کےفیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی اور قانون کی درست تشریح ہوئی،وزیر اعظم

ٹرمپ انتظامیہ کی اربوں ڈالر کے بدلے ایران کو جوہری پروگرام چھوڑنے کی پیشکش

  • 3 گھنٹے قبل
حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے بھارت کو تین بڑے محاذوں پر شکست دی ہے، بلاول بھٹو

  • 8 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ:مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،کچھ دیر بعد سنایا جایا گا

آئینی بینچ کے فیصلے کےبعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

آئینی بینچ کے فیصلے کےبعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

  • 5 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

  • 8 گھنٹے قبل
سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل

سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل

  • 3 گھنٹے قبل
خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سر پرست ہندوستان ہے ،فیلڈ مارشل 